صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7941. يا عائشة! متى عهدتني فحاشا؟ إن شر الناس عند الله ....
اے عائشہ! تم نے کب مجھے بدزبان پایا؟ اللہ کے ....
حدیث نمبر: 7931
«يا عائشة! متى عهدتني فحاشا؟ إن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة من تركه الناس اتقاء شره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! تم نے کب مجھے بدزبان پایا؟ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے بدتر مقام والا شخص وہ ہے جسے لوگ اس کے شر سے بچنے کے لیے چھوڑ دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7931]
”اے عائشہ! تم نے کب مجھے بدزبان پایا؟ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے بدتر مقام والا شخص وہ ہے جسے لوگ اس کے شر سے بچنے کے لیے چھوڑ دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7931]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن عائشة. الصحيحة 1049.»
قال الشيخ الألباني: صحيح