🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7973. يا فلان! أيما كان أحب إليك أن تمتع به عمرك؟ ....
اے فلاں! تمہارے نزدیک زیادہ پسندیدہ کیا ہے: یہ کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7963
«يا فلان! أيما كان أحب إليك أن تمتع به عمرك؟ أو لا تأتي غدا إلى باب من أبواب الجنة إلا وجدته قد سبقك إليه يفتحه لك» ؟
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے فلاں! تمہارے نزدیک زیادہ پسندیدہ کیا ہے: یہ کہ تمہیں اپنی عمر بھر سے فائدہ اٹھانے دیا جائے، یا یہ کہ کل جنت کے کسی بھی دروازے پر جاؤ تو اسے پہلے سے تمہارے لیے کھلا ہوا پاؤ؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7963]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن قرة بن إياس. أحكام الجنائز 161.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں