صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7995. يا معشر من أسلم بلسانه ولم يدخل الإيمان في قلبه! ....
اے وہ لوگو جو زبان سے مسلمان ہوئے مگر ایمان ....
حدیث نمبر: 7985
«يا معشر من أسلم بلسانه ولم يدخل الإيمان في قلبه! لا تؤذوا المسلمين ولا تعيروهم ولا تتبعوا عوراتهم فإنه من تتبع عورة أخيه المسلم يتتبع الله عورته ومن تتبع الله عورته يفضحه ولو في جوف رحله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے وہ لوگو جو زبان سے مسلمان ہوئے مگر ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا! مسلمانوں کو تکلیف نہ دو، انہیں طعنے نہ دو اور ان کے عیوب کی ٹوہ میں نہ لگو، کیونکہ جو اپنے مسلمان بھائی کے عیب کی ٹوہ میں لگے گا اللہ اس کے عیب کی ٹوہ میں لگ جائے گا، اور جس کے عیب کی ٹوہ میں اللہ لگ جائے وہ اسے رسوا کر دیتا ہے، خواہ وہ اپنے خیمے کے اندر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7985]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عمر. المشكاة 5044.»
قال الشيخ الألباني: صحيح