صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7999. يا نساء المسلمات! لا تحقرن جارة لجارتها ولو فرسن شاة
اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے تحفے کو ....
حدیث نمبر: 7989
«يا نساء المسلمات! لا تحقرن جارة لجارتها ولو فرسن شاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے تحفے کو حقیر نہ سمجھے خواہ وہ بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7989]
”اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے تحفے کو حقیر نہ سمجھے خواہ وہ بکری کا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7989]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 541.»
قال الشيخ الألباني: صحيح