صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8003. يأتي الشيطان أحدكم فيقول: من خلق كذا من خلق كذا؟ ....
شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور ....
حدیث نمبر: 7993
«يأتي الشيطان أحدكم فيقول: من خلق كذا من خلق كذا؟ حتى يقول: من خلق ربك؟ فإذا بلغه فليستعذ بالله ولينته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے: فلاں چیز کس نے پیدا کی؟ فلاں چیز کس نے پیدا کی؟ یہاں تک کہ کہتا ہے: تمہارے رب کو کس نے پیدا کیا؟ پس جب یہ وسوسہ اس تک پہنچے تو وہ اللہ کی پناہ مانگے اور اس خیال سے رک جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7993]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 117.»
قال الشيخ الألباني: صحيح