صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8027. يتبع الميت ثلاثة: أهله وعمله وماله فيرجع اثنان ويبقى واحد ....
میت کے پیچھے تین چیزیں جاتی ہیں: اس کے گھر ....
حدیث نمبر: 8017
«يتبع الميت ثلاثة: أهله وعمله وماله فيرجع اثنان ويبقى واحد يرجع أهله وماله ويبقى عمله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میت کے پیچھے تین چیزیں جاتی ہیں: اس کے گھر والے، اس کا عمل اور اس کا مال، تو ان میں سے دو واپس لوٹ جاتی ہیں اور ایک باقی رہ جاتی ہے، اس کے گھر والے اور اس کا مال واپس لوٹ جاتے ہیں اور اس کا عمل باقی رہ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8017]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن أنس. المشكاة 5167، مختصر مسلم 2086.»
قال الشيخ الألباني: صحيح