صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8107. يصبح على كل سلامى من أحدكم صدقة فكل تسبيحة صدقة ....
تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر ہر ....
حدیث نمبر: 8097
«يصبح على كل سلامى من أحدكم صدقة فكل تسبيحة صدقة وكل تحميدة صدقة وكل تهليلة صدقة وكل تكبيرة صدقة وأمر بالمعروف صدقة ونهي عن المنكر صدقة ويجزي من ذلك ركعتان تركعهما من الضحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے ہر جوڑ پر ہر صبح صدقہ لازم ہے، ہر تسبیح صدقہ ہے، ہر تحمید صدقہ ہے، ہر تہلیل صدقہ ہے، ہر تکبیر صدقہ ہے، نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے، برائی سے منع کرنا صدقہ ہے، اور یہ سب چاشت کی دو رکعتوں سے پورا ہو جاتا ہے جو تم پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8097]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن أبي ذر. مختصر مسلم 364، الصحيحة 577، صحيح أبي داود 1164: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح