صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8121. يعمد أحدكم فيجلد امرأته جلد العبد ولعله يضاجعها في آخر ....
کیا تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو غلام کی ....
حدیث نمبر: 8111
«يعمد أحدكم فيجلد امرأته جلد العبد ولعله يضاجعها في آخر يومه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو غلام کی طرح مارتا ہے، پھر شاید اسی دن کے آخر میں اس کے ساتھ ہم بستر بھی ہو جاتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8111]
”کیا تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو غلام کی طرح مارتا ہے، پھر شاید اسی دن کے آخر میں اس کے ساتھ ہم بستر بھی ہو جاتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8111]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت هـ] عن عبد الله بن زمعة. المشكاة 3242.»
قال الشيخ الألباني: صحيح