صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8126. يغسل الإناء إذا ولغ فيه الكلب سبع مرات أخراهن أو ....
جب برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اسے سات ....
حدیث نمبر: 8116
«يغسل الإناء إذا ولغ فيه الكلب سبع مرات أخراهن أو أولاهن بالتراب وإذا ولغت فيه الهرة غسل مرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اسے سات بار دھویا جائے، ان میں سے آخری یا پہلی بار مٹی سے، اور جب بلی برتن میں منہ ڈال دے تو اسے ایک بار دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8116]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 65.»
قال الشيخ الألباني: صحيح