صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8128. يغضب علي أن لا أجد ما أعطيه! من سأل منكم ....
مجھے اس بات پر غصہ آتا ہے کہ میں کسی ....
حدیث نمبر: 8118
«يغضب علي أن لا أجد ما أعطيه! من سأل منكم وله أوقية أو عدلها فقد سأل إلحافا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اس بات پر غصہ آتا ہے کہ میں کسی کو دینے کے لیے کچھ نہ پاؤں! تم میں سے جس کے پاس ایک اوقیہ یا اس کے برابر مال ہو اور وہ (پھر بھی) سوال کرے تو اس نے اصرار سے سوال کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8118]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن رجل1. صحيح أبي داود 1439، الصحيحة 1719: مالك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح