صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8162. * ... ألا فما قطع من حي فهو ميت
خبردار! جو حصہ زندہ جانور سے کاٹا جائے وہ مردار ....
حدیث نمبر: 8152
« [*» ... ألا فما قطع من حي فهو ميت]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! جو حصہ زندہ جانور سے کاٹا جائے وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8152]
”خبردار! جو حصہ زندہ جانور سے کاٹا جائے وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8152]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن تميم الداري. غاية المرام 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح