🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8189. يوشك الفرات أن يحسر عن جبل من ذهب، فإذا سمع ....
قریب ہے کہ فرات (نامی نہر) سونے کے پہاڑ سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8179
" يوشك الفرات أن يحسر عن جبل من ذهب، فإذا سمع به الناس ساروا إليه فيقول من عنده: والله لئن تركنا الناس يأخذون منه ليذهبن به كله فيقتتلون عليه حتى يقتل من كل مائة تسعة وتسعون"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ فرات (نامی نہر) سونے کے پہاڑ سے پردہ اٹھا دے، پس جب لوگ اس کے بارے میں سنیں گے تو اس کی طرف چل پڑیں گے، تو جو اس کے پاس ہو گا وہ کہے گا: اللہ کی قسم! اگر ہم نے لوگوں کو اس میں سے لینے دیا تو وہ سارا لے جائیں گے، پس وہ اس پر آپس میں لڑیں گے یہاں تک کہ ہر سو میں سے ننانوے قتل ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8179]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي. م 8/175.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں