🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

190. مسلم بن عبد الرحمن
سیدنا مسلم بن عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17103
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِقَالٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ الرَّمْلِيُّ، عَنْ شَمْسِيَّةَ بِنْتِ نَبْهَانَ، عَنْ مَوْلَاهَا مُسْلِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النِّسَاءَ عَامَ الْفَتْحِ عَلَى الصَّفَا، فَقَالَتِ امْرَأَةٌ كَأَنَّ يَدَهَا يَدُ الرِّجَالِ، فَأَبَى أَنْ يُبَايِعَهَا حَتَّى ذَهَبَتْ فَغَيَّرَتْ يَدَهَا بِصُفْرَةٍ، وَأَتَاهُ رَجُلٌ فِي يَدِهِ خَاتَمٌ مِنْ حَدِيدٍ، فَقَالَ: «مَا طَهَّرَ اللهُ كَفًّا فِيهَا خَاتَمٌ مِنْ حَدِيدٍ»
سیدنا مسلم بن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے سال صفا کے مقام پر عورتوں سے بیعت لیتے دیکھا، اس دوران ایک عورت آئی جس کا ہاتھ مردوں کے ہاتھ جیسا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے بیعت لینے سے انکار کر دیا یہاں تک کہ وہ گئی اور اپنے ہاتھ کو زردی سے رنگ لیا۔ اور ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جس کے ہاتھ میں لوہے کی انگوٹھی تھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ اس ہتھیلی کو پاک نہیں کرتا جس میں لوہے کی انگوٹھی ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17103]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 435، حدیث 1054»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں