🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4652. 28- باب قوله: فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا فَوَيْلٌ لَهُمْ مِمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَهُمْ مِمَّا يَكْسِبُونَ (79)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ: ”پس بڑی ہلاکت اور بربادی ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنے ہاتھوں سے (خود ساختہ) کتاب لکھتے ہیں، پھر (لوگوں سے) کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی جانب سے ہے تاکہ اس کے ذریعے معمولی معاوضہ حاصل کر سکیں؛ پس ان کے لیے ہلاکت ہے اس تحریر کی وجہ سے جو ان کے ہاتھوں نے لکھی اور ان کے لیے بربادی ہے اس کمائی کی وجہ سے جو وہ کر رہے ہیں“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A344
قوله تعالى: يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ أي اليهود والنصارى الذين كتبوا كتبهم بأيديهم ونسبوها إلى الله تعالى.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں