الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4736. 9- باب قوله: إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ (55)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ: ”جب اللہ نے فرمایا: اے عیسیٰ! یقیناً میں تمہیں (زمین میں تمہاری مدت پوری کر کے) اپنے قبضے میں لینے والا ہوں اور تمہیں اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور تمہیں ان لوگوں کے شر سے پاک کرنے والا ہوں جنہوں نے کفر کیا، اور تمہارے پیروکاروں کو ان لوگوں پر قیامت کے دن تک غالب رکھنے والا ہوں جنہوں نے کفر کیا، پھر میری ہی طرف تم سب کا لوٹنا ہے، پس میں تمہارے درمیان ان باتوں کا فیصلہ فرما دوں گا جن میں تم اختلاف کیا کرتے تھے۔“
حدیث نمبر: A351
قوله: مُتَوَفِّيكَ: أوفي أجلك في الدنيا.
وقوله: وَرَافِعُكَ إِلَيَّ أي: رافعك بعد استيفاء أجلك في الدنيا إليَّ حيا، وهو ثلاث وثلاثون سنة.
وقوله: وَرَافِعُكَ إِلَيَّ أي: رافعك بعد استيفاء أجلك في الدنيا إليَّ حيا، وهو ثلاث وثلاثون سنة.