🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4860. 18- باب قوله: وَقَالَتِ الْيَهُودُ يَدُ اللَّهِ مَغْلُولَةٌ غُلَّتْ أَيْدِيهِمْ وَلُعِنُوا بِمَا قَالُوا بَلْ يَدَاهُ مَبْسُوطَتَانِ يُنْفِقُ كَيْفَ يَشَاءُ وَلَيَزِيدَنَّ كَثِيرًا مِنْهُمْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ طُغْيَانًا وَكُفْرًا وَأَلْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ كُلَّمَا أَوْقَدُوا نَارًا لِلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا اللَّهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ (64)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور یہودیوں نے کہا کہ اللہ کا ہاتھ بندھ گیا ہے، (حقیقت میں) ان ہی کے ہاتھ جکڑے گئے اور وہ اپنے اس قول کے باعث ملعون قرار دیے گئے، بلکہ اللہ کے دونوں ہاتھ کشادہ ہیں، وہ جس طرح چاہتا ہے خرچ کرتا ہے، اور (اے نبی!) آپ کے رب کی طرف سے جو کچھ آپ پر نازل کیا گیا ہے وہ ان میں سے بہت سے لوگوں کی سرکشی اور کفر میں مزید اضافے کا باعث بنے گا، اور ہم نے ان کے درمیان روزِ قیامت تک کے لیے دشمنی اور بغض ڈال دیا ہے، جب کبھی یہ جنگ کی آگ بھڑکاتے ہیں تو اللہ اسے بجھا دیتا ہے، اور یہ زمین میں فساد پھیلانے کی تگ و دو کرتے ہیں، اور اللہ فساد مچانے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A375
قوله تعالى: مَغْلُولَةٌ أي بخيلة، فإن اليد الموثقة لا تُنفق بل تُمسِك.
مثل قوله تعالى: وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَى عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَحْسُورًا [سورة الإسراء:29] .

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں