🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5015. 7- باب قوله: وَالَّذِينَ كَسَبُوا السَّيِّئَاتِ جَزَاءُ سَيِّئَةٍ بِمِثْلِهَا وَتَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ مَا لَهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ عَاصِمٍ كَأَنَّمَا أُغْشِيَتْ وُجُوهُهُمْ قِطَعًا مِنَ اللَّيْلِ مُظْلِمًا أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (27)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق ہے کہ ”اور جن لوگوں نے برائیاں کمائیں، تو ہر برائی کا بدلہ اسی کے برابر ہوگا اور ان پر ذلت و رسوائی چھا جائے گی، انہیں اللہ (کے غضب) سے بچانے والا کوئی نہ ہوگا، (ان کی سیاہی کا یہ عالم ہوگا) گویا ان کے چہروں پر اندھیری رات کے پردے ڈال دیے گئے ہوں، یہی وہ لوگ ہیں جو جہنمی ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A417
قوله: وَتَرْهَقُهُمْ أي تعتريهم، وتعلوهم ذلة من معاصيهم وخوفهم منها.كما قال تعالى في سورة الشورى [45] : وَتَرَاهُمْ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا خَاشِعِينَ مِنَ الذُّلِّ يَنْظُرُونَ مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّ.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں