🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5042. 8- باب قوله: قَالَ هِيَ رَاوَدَتْنِي عَنْ نَفْسِي وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ أَهْلِهَا إِنْ كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ فَصَدَقَتْ وَهُوَ مِنَ الْكَاذِبِينَ (26)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”یوسف (علیہ السلام) نے کہا کہ 'اسی عورت نے مجھے ورغلانے کی کوشش کی تھی' اور اس عورت کے اپنے ہی خاندان کے ایک گواہ نے گواہی دی کہ 'اگر یوسف کا کرتا سامنے کی جانب سے پھٹا ہوا ہے تو عورت سچی ہے اور وہ جھوٹوں میں سے ہے'۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A425
وقوله: وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِنْ أَهْلِهَا الظاهر منه أنه رجل كبير، وقد قال ابن عباس:"كان ذا لحية" كما عند ابن جرير في تفسيره.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں