🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5107. 3- باب قوله: وَكُلَّ إِنْسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنْشُورًا (13) اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَى بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا (14)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور ہم نے ہر انسان کا نامہ اعمال اس کے گلے کا ہار بنا دیا ہے، اور قیامت کے روز ہم اس کے لیے ایک نوشتہ نکالیں گے جسے وہ کھلا ہوا پائے گا، (اور اس سے کہا جائے گا کہ) اپنا نامہ اعمال پڑھ لے، آج تو خود ہی اپنا محاسبہ کرنے کے لیے کافی ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12643
12643- عن جابر قال: سمعتُ رسولَ الله صلى الله عليه وسلم يقول: طائرُ كلّ إنسانٍ في عنقه.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الإمام أحمد (14878) عن قتيبة، حدثنا ابن لهيعة، عن أبي الزبير، عن جابر قال: فذكره.»

الحكم على الحديث: حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں