🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5121. 17- باب قوله: وَإِذْ قُلْنَا لَكَ إِنَّ رَبَّكَ أَحَاطَ بِالنَّاسِ وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ إِلَّا فِتْنَةً لِلنَّاسِ وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِي الْقُرْآنِ وَنُخَوِّفُهُمْ فَمَا يَزِيدُهُمْ إِلَّا طُغْيَانًا كَبِيرًا(60)
”اور یاد کیجیے جب ہم نے آپ سے فرما دیا تھا کہ یقیناً آپ کے رب نے تمام لوگوں کو اپنے احاطۂ قدرت میں لے رکھا ہے، اور وہ مشاہدہ جو ہم نے آپ کو دکھایا تھا، اسے ہم نے لوگوں کے لیے محض ایک آزمائش بنا دیا اور اسی طرح قرآن میں مذکور اس ملعون درخت کو بھی (آزمائش بنایا)، اور ہم انہیں ڈراتے ہیں مگر ہماری یہ تنبیہ ان کی بڑی سرکشی میں اضافے ہی کا باعث بنتی ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12664
12664- عن ابن عباس فى قوله تعالى: وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ إِلَّا فِتْنَةً لِلنَّاسِ قال: هي رؤيا عين، أريها رسول الله صلى الله عليه وسلم ليلة أسرى به إلى بيت المقدس. قال: وَالشَّجَرَةَ الْمَلْعُونَةَ فِي الْقُرْآنِ قال: هي شجرة الزقوم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في مناقب الأنصار (3888) عن الحميدى، حدثنا سفيان، حدثنا عمرو، عن عكرمة، عن ابن عباس، فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں