🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5137. 6- باب قوله: وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا (25) قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعْ مَا لَهُمْ مِنْ دُونِهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِهِ أَحَدًا (26)
”اور وہ اپنے غار میں تین سو سال تک مقیم رہے اور انہوں نے نو سال مزید بڑھا لیے، آپ فرما دیجیے کہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ کتنا عرصہ ٹھہرے، آسمانوں اور زمین کی تمام پوشیدہ حقیقتیں اسی کے علم میں ہیں، وہ کیا ہی خوب دیکھنے والا اور کیسا کمال کا سننے والا ہے، ان کے لیے اللہ کے سوا کوئی کارساز و مددگار نہیں اور نہ ہی وہ اپنی حاکمیت و فیصلے میں کسی کو شریک کرتا ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A451
قوله: وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا قال بعض أهل العلم: هذا إخبار من الله عن أهل الكتاب أنهم قالوا ذلك، ويدل على صحة ذلك قولِه تعالى: قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لأنه لو كان ذلك خبرا من الله عن مقدار لبثهم في الكهف لم يكن لقوله: قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا وجه مناسب.وهذا القول ذهب إليه قتادة وغيره من المفسرين، ولهم أقوال وتوجيهات أخرى في بيان معنى الآية.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں