🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5313. 9- باب قوله: وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَى قَالُوا إِنَّا مُهْلِكُو أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ إِنَّ أَهْلَهَا كَانُوا ظَالِمِينَ(31)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور جب ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس خوشخبری لے کر آئے تو انہوں نے کہا کہ بے شک ہم اس بستی کے رہنے والوں کو ہلاک کرنے والے ہیں، یقیناً اس کے بسنے والے ظالم تھے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A478
قوله: إِنَّا مُهْلِكُو أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ: فيه إشارة إلى قرية لوط عليه السلام التي كانت واقعة في مكان سهل في الجنوب الشرقي من جبال حبرون أي مدينة الخليل اليوم، وكانت تسمى سدوم.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں