🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5492. 7- باب قوله: قُلْ لِلْمُخَلَّفِينَ مِنَ الْأَعْرَابِ سَتُدْعَوْنَ إِلَى قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ تُقَاتِلُونَهُمْ أَوْ يُسْلِمُونَ فَإِنْ تُطِيعُوا يُؤْتِكُمُ اللَّهُ أَجْرًا حَسَنًا وَإِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّيْتُمْ مِنْ قَبْلُ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا (16)
”(اے نبی!) آپ پیچھے رہ جانے والے بدویوں سے فرما دیجیے کہ عنقریب تمہیں ایک ایسی قوم کے خلاف (جنگ کے لیے) بلایا جائے گا جو سخت جنگجو اور صاحبِ قوت ہے، تم ان سے قتال کرو گے یا وہ سرِ تسلیم خم کر لیں گے (اسلام قبول کر لیں گے)، پس اگر تم نے (اس حکم کی) اطاعت کی تو اللہ تمہیں بہترین اجر عطا فرمائے گا، اور اگر تم نے اسی طرح روگردانی کی جیسے تم اس سے پہلے پیٹھ پھیر چکے ہو تو وہ تمہیں دردناک عذاب میں مبتلا کر دے گا۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A508
قوله: قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ هم فارس والروم ومن نحا نحوهم، وقد قاتلهم المسلمون في عهد الخلفاء الراشدين، فدخلوا في الإسلام، وقيل غير ذلك.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں