السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. -- باب ما جاء في الاستياك عرضا
-- باب: چوڑائی کے رخ مسواک کرنے کے حوالے سے وارد شدہ احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 173
وَقَدْ رُوِيَ فِي الِاسْتِيَاكِ، عَرْضًا حَدِيثٌ لَا أَحْتَجُ بِمِثْلِهِ، أَنْبَأَهُ أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ أَبُو عَدِيٍّ الْحِمْصِيُّ، ثنا ثُبَيْتُ بْنُ كَثِيرٍ الضَّبِّيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سََعِيدٍ عَنْ سَعِيدِِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بَهْزٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَا فِي هَذِهِ الرِّوَايَةِ،.
چوڑائی کے بل مسواک کرنے کی حدیث بیان کی گئی ہے، میں اس جیسی حدیث سے دلیل نہیں لیتا۔
بہز بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح چوڑائی میں مسواک کرتے تھے، اس روایت میں اسی طرح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 173]
بہز بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح چوڑائی میں مسواک کرتے تھے، اس روایت میں اسی طرح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 173]
تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث: منكر
حدیث نمبر: 174
وَأَخْبَرَنَا الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الرَّازِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ رَبِيعَةَ الْقُرَشِيُّ الْمَدَنِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَكْثَمَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَاكُ عَرْضًا وَيَشْرَبُ مَصًّا، وَيَقُولُ:" هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ" لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ أَكْثَمَ، وَزَادَ فِي حَدِيثِ بَهْزٍ: وَيَتَنَفَّسُ ثَلَاثًا، وَيَقُولُ:" هُوَ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ". وَإِنَّمَا يُعْرَفُ بَهْزٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ. ذَكَرَهُ ابْنُ مَنِيعٍ، وَابْنُ مَنْدَهْ. فَأَمَّا رَبِيعَةُ بْنُ أَكْثَمَ فَإِنْهُ اسْتُشْهِدَ بِخَيْبَرَ.
(الف) سیدنا ربیعہ بن اکثم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چوڑائی کے بل مسواک کرتے تھے اور اس کو چوس کر پیتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ زیادہ ہضم کرنے والا بےحد مزے دار اور شفا یاب ہے۔“
(ب) اور بہز کی روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ تین سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ زیادہ ہضم کرنے والا اور بےحد مزے دار اور زیادہ شفا یاب ہے۔“
(ب) بہز صرف اسی حدیث سے پہچانے جاتے ہیں۔ رہے سیدنا ربیعہ بن اکثم رضی اللہ عنہ تو وہ غزوہ خیبر میں شہید ہو گئے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 174]
(ب) اور بہز کی روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ تین سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے: ”یہ زیادہ ہضم کرنے والا اور بےحد مزے دار اور زیادہ شفا یاب ہے۔“
(ب) بہز صرف اسی حدیث سے پہچانے جاتے ہیں۔ رہے سیدنا ربیعہ بن اکثم رضی اللہ عنہ تو وہ غزوہ خیبر میں شہید ہو گئے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 174]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه العقيلي في الصعفاء 3/229»
الحكم على الحديث: ضعيف
حدیث نمبر: 175
وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ، فِي الْمَرَاسِيلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ الْقُرَشِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا شَرِبْتُمْ فَاشْرَبُوا مَصًّا، وَإِذَا اسْتَكْتُمْ فَاسْتَاكُوا عَرْضًا" وَأَخْبَرَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنا أَبُو الْحَسَنِ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ فَذَكَرَهُ.
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم پیو تو چوس کر (گھونٹ گھونٹ) پیو اور جب تم مسواک کرو تو چوڑائی کے بل مسواک کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 175]
تخریج الحدیث: «ضعيف أخرجه اوب داؤد في المراسيل»
الحكم على الحديث: ضعيف أخرجه اوب داؤد في المراسيل