🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1587. -- باب: من قال زكاة الحلي إنما وجبت في الوقت الذي كان الحلي من الذهب حراما فلما صار مباحا للنساء سقطت زكاته بالاستعمال كما تسقط زكاة الماشية بالاستعمال، إلى هذا ذهب كثير من أصحابنا.
-- باب: ان ائمہ کا بیان جنھوں نے کہا کہ ”زیورات کی زکوٰۃ صرف اس وقت واجب تھی جب سونے کا زیور حرام تھا، پس جب یہ عورتوں کے لیے مباح ہو گیا تو اس کے استعمال سے اس کی زکوٰۃ اسی طرح ساقط ہو گئی جس طرح استعمال سے مویشیوں کی زکوٰۃ ساقط ہو جاتی ہے“، اور ہمارے بہت سے اصحاب اسی طرف گئے ہیں۔
اس وقت سونے کا زیور حرام تھا، جب وہ عورتوں کے لیے جائز ہوا تو استعمال سے اس کی زکاۃ ساقط ہو گئی، جیسے چگنے والے جانوروں کی زکاۃ ساقط ہو جاتی ہے۔ اکثر صحابہ رضی اللہ عنہم اسی بات کی طرف گئے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: A4]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں