🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1902. -- باب: من كره أن يطرح على نفسه مخيطا وهو محرم وإن لم يلبسه
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے محرم کے لیے اپنے اوپر سِلا ہوا کپڑا ڈالنے کو مکروہ قرار دیا ہے اگرچہ وہ اسے نہ پہنے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9074
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَصَابَهُ بَرْدٌ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ بُرْنُسًا فَقَالَ: مَا هَذَا؟ فَقُلْتُ: بُرْنُسٌ، فَقَالَ: أَبْعِدْهُ عَنِّي أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى الْمُحْرِمَ أَنْ يَلْبَسَ الْبُرْنُسَ؟.
نافع کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو ٹھنڈ لگ گئی، جبکہ وہ محرم تھے تو میں نے ان پر برنس ڈال دی تو انہوں نے کہا: یہ کیا ہے؟ میں نے کہا: برنس ہے۔ کہنے لگے: اس کو مجھ سے دور کر دو، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کو برنس پہننے سے منع فرمایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9074]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسند احمد 2/ 57»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں