🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3001. -- باب: من قرب شيئا مما قدم إليه إلى من قعد معه
-- باب: اس شخص کا بیان جو اپنے سامنے پیش کیے گئے کھانے میں سے کوئی چیز اپنے ساتھ بیٹھنے والے کے قریب کر دے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14620
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، نا أَبُو النَّضْرِ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أَخْبَرَنِي أَبُو ⦗٤٥٥⦘ عَمْرٍو الْحِيرِيُّ، نا عَبْدُ اللهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، نا أَبُو كُرَيْبٍ، نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" دَعَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَجِيءَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّاءٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مِنْ ذَلِكَ الدُّبَّاءِ وَيُعْجِبُهُ قَالَ: فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ جَعَلْتُ أُلْقِيهِ إِلَيْهِ وَلَا أَطْعَمُهُ قَالَ أَنَسٌ: فَمَا زِلْتُ بَعْدُ يُعْجِبُنِي الدُّبَّاءُ لَفْظُ الْحَدِيثِ لِأَبِي أُسَامَةَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ، مِنْ حَدِيثِ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ جَعَلْتُ أَجْمَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ.
(١٤٦٢٠) حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص نے دعوت دی تو میں بھی اس کے ساتھ چلا، وہ شوربہ لے کر آیا جس میں کدو تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کدو کو کھا رہے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو پسند کرتے تھے۔ جب کہ میں اس کو دیکھ کر پھینک دیتا تھا کھاتا نہیں تھا۔ انس کہتے ہیں: اس کے بعد مجھے کدو بڑا ہی پسند تھا۔ ثمامہ بن عبدالرحمن حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اس کے بعد میں کدو کو اپنے سامنے جمع کرلیتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّدَاقِ/حدیث: 14620]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 2041»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں