🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4716. 92- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ (267)
اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”اے ایمان والو! اپنی پاکیزہ کمائیوں میں سے اور اس میں سے جو ہم نے تمہارے لیے زمین سے نکالی ہے، خرچ کرو، اور اس میں سے ردی اور ناپسندیدہ چیز کا قصد نہ کرو کہ تم اس میں سے خرچ کرنے لگو، حالانکہ تم خود اسے ہرگز لینے والے نہیں ہو بجز اس کے کہ تم اس (کے عیب) سے چشم پوشی برت جاؤ، اور جان لو کہ یقیناً اللہ تعالیٰ بے نیاز اور لائقِ ستائش ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12036
12036- عن المقدام بن معد يكرب، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من عمل يده، وإن نبي الله داود عليه السلام كان يأكل من عمل يده.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في البيوع (2072) عن إبراهيم بن موسى، أخبرنا عيسى، عن ثور، عن خالد بن معدان، عن المقدام بن معد يكرب فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12036 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في البيوع (2072) عن إبراهيم بن موسى، أخبرنا عيسى، عن ثور، عن خالد بن معدان، عن المقدام بن معد يكرب فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12036 in Urdu