الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5222. 23- باب قوله: وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ فَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ (78)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”اور اللہ کی راہ میں ویسا ہی جہاد کرو جیسا کہ جہاد کرنے کا حق ہے، اسی نے تمہیں منتخب فرمایا ہے اور تم پر دین کے معاملے میں کوئی تنگی اور دشواری پیدا نہیں فرمائی، یہ تمہارے باپ ابراہیم (علیہ السلام) کی ملت ہے، اللہ ہی نے تمہارا نام 'مسلم' رکھا ہے، اس سے پہلے کی کتابوں میں بھی اور اس (قرآن) میں بھی، تاکہ رسول تم پر گواہ ہوں اور تم تمام لوگوں پر گواہ بن جاؤ، پس تم نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، وہی تمہارا حقیقی کارساز ہے، پس وہ کتنا ہی بہترین مولیٰ اور کتنا ہی عمدہ مددگار ہے“۔
حدیث نمبر: 12811
12811- عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: يسروا، ولا تعسّروا، وبشّروا، ولا تنفّروا.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في العلم (69)، ومسلم في الجهاد والسير (1734) كلاهما من طريق شعبة قال: حدثني أبو التياح، عن أنس، فذكره.»
الحكم على الحديث: متفق عليه
الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12811 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في العلم (69)، ومسلم في الجهاد والسير (1734) كلاهما من طريق شعبة قال: حدثني أبو التياح، عن أنس، فذكره.
0
واللفظ للبخاري، ولفظ مسلم نحوه.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12811 in Urdu