🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5564. 9- باب قوله: فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ (75) وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ (76) إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ (77) فِي كِتَابٍ مَكْنُونٍ (78) لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ (79) تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ (80) أَفَبِهَذَا الْحَدِيثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ (81) وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ (82)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”پس میں ستاروں کے گرنے کے مقامات کی قسم کھاتا ہوں، اور اگر تم سمجھو تو یہ یقیناً ایک بہت بڑی قسم ہے، بے شک یہ ایک نہایت معزز و محترم قرآن ہے، جو ایک ایسی کتاب میں درج ہے جو (لوحِ محفوظ میں) چھپا کر رکھی گئی ہے، جسے پاکیزہ نفوس کے سوا کوئی چھو نہیں سکتا، یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے نازل کردہ ہے، تو کیا تم اس کلام کے متعلق مداہنت اور سستی برتتے ہو؟ اور تم نے اللہ کی طرف سے ملنے والے اپنے رزق اور نعمت کا بدلہ یہی بنا لیا ہے کہ تم اسے جھٹلاتے ہو؟“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13492
13492- عن ابن عباس قال: مُطِرَ الناس على عهد النبيّ صلى الله عليه وسلم، فقال النبيُّصلى الله عليه وسلم: أصبح من الناس شاكرٌ، ومنهم كافرٌ، هذه رحمة الله، وقال بعضهم: لقد صدق نوءُ كذا وكذا. فنزلت هذه الآية: فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ حتى بلغ: وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الإيمان (73) عن عباس بن عبدالعظيم العنبريّ، حدثنا النضر بن محمد، حدثنا عكرمة -وهو ابن عمار-، حدثنا أبو زُميل، حدثني ابن عباس، فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13492 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه مسلم في الإيمان (73) عن عباس بن عبدالعظيم العنبريّ، حدثنا النضر بن محمد، حدثنا عكرمة -وهو ابن عمار-، حدثنا أبو زُميل، حدثني ابن عباس، فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13492 in Urdu