🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5736. لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ (1) رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً (2) فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ (3) وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَةُ (4) وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ حُنَفَاءَ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ وَذَلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ (5) إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أُولَئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ (6) إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ (7) جَزَاؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ذَلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهُ (8)
اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی، وہ اپنے کفر سے باز آنے والے نہ تھے یہاں تک کہ ان کے پاس وہ روشن دلیل آ جاتی، یعنی اللہ کی طرف سے ایک ایسا رسول جو نہایت پاکیزہ صحیفے پڑھ کر سنائے، جن میں بالکل درست اور پائیدار احکام درج ہوں؛ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، انہوں نے تفرقہ نہیں ڈالا مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس وہ روشن دلیل آ چکی تھی، حالانکہ انہیں اس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا کہ وہ اللہ ہی کی عبادت کریں، دین کو اسی کے لیے خالص کرتے ہوئے بالکل یکسو ہو جائیں، اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں، اور یہی نہایت درست اور مستحکم ملت کا دین ہے؛ بے شک اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا وہ جہنم کی آگ میں ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، یہی لوگ تمام مخلوقات میں بدترین ہیں؛ یقیناً جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے، وہی تمام مخلوقات میں بہترین ہیں، ان کا صلہ ان کے رب کے پاس ہمیشگی کی وہ جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ابد الآباد تک رہیں گے، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے، یہ بلند مقام اس شخص کے لیے ہے جو اپنے رب سے ڈر گیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13757
13757- عن أنس بن مالك أن نبي الله صلى الله عليه وسلم قال لأبي بن كعب: إن الله أمرني أن أقرئك القرآن قال: الله سماني لك؟ قال: نعم قال: وقد ذكرت عند رب العالمين؟ قال: نعم فذرفت عيناه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4961) عن أحمد بن أبي داود أبي جعفر المنادي، حدثنا روح، حدثنا سعيد بن أبي عروبة، عن قتادة، عن أنس بن مالك، فذكره.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13757 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في التفسير (4961) عن أحمد بن أبي داود أبي جعفر المنادي، حدثنا روح، حدثنا سعيد بن أبي عروبة، عن قتادة، عن أنس بن مالك، فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13757 in Urdu