🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5046. 12- باب قوله: قَالُوا فَمَا جَزَاؤُهُ إِنْ كُنْتُمْ كَاذِبِينَ (74) قَالُوا جَزَاؤُهُ مَنْ وُجِدَ فِي رَحْلِهِ فَهُوَ جَزَاؤُهُ كَذَلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ (75) فَبَدَأَ بِأَوْعِيَتِهِمْ قَبْلَ وِعَاءِ أَخِيهِ ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وِعَاءِ أَخِيهِ كَذَلِكَ كِدْنَا لِيُوسُفَ مَا كَانَ لِيَأْخُذَ أَخَاهُ فِي دِينِ الْمَلِكِ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَنْ نَشَاءُ وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ (76)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ”انہوں نے کہا کہ اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو پھر اس کی سزا کیا ہوگی؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس کی سزا یہ ہے کہ جس کے سامان میں وہ (گمشدہ پیالہ) پایا جائے تو وہی اس کا بدلہ (یعنی بطورِ غلام) قرار پائے گا، ہم ظالموں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں۔ پھر انہوں نے اپنے بھائی کے تھیلے سے پہلے ان کے تھیلوں سے تلاشی کا آغاز کیا، پھر اس (پیالے) کو اپنے بھائی کے تھیلے سے برآمد کر لیا؛ ہم نے یوسف (علیہ السلام) کے لیے اسی طرح تدبیر فرمائی تھی، وہ بادشاہ کے قانون کے تحت اپنے بھائی کو نہیں لے سکتے تھے سوائے اس کے کہ اللہ ہی ایسا چاہتا، ہم جس کے چاہتے ہیں درجات بلند کر دیتے ہیں، اور ہر صاحبِ علم کے اوپر ایک بہت بڑا علم والا موجود ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A427
يعني جزاء السارق في شريعة يعقوب أن يسلم السارق إلى المسروق منه فيسترقّه سنةً بخلاف قانون ملك مصر فإنه يمنع حبس السارق، فأراد يوسف أن يحبس أخاه عنده فردَّ الحكم إليهم ليتمكن من حبسه عنده على حكمهم، ولم يجر فيه قانون الملك الذي لم يذكر في القرآن والأحاديث.وقد قيل:: إن من قانون الملك أن يُضرب السارق، وقيل: يغرم السارق ضعفَيْ قيمة المسروق وقيل: غير ذلك.
وهذه الأقاويل رويت عن بعض التابعين وليس فيها شيء مرفوع.

Al-Jami al-Kamil Hadith 0 in Urdu