الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4653. 29- باب قوله: قُلْ إِنْ كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْآخِرَةُ عِنْدَ اللَّهِ خَالِصَةً مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (94) وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ (95)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں کہ: ”آپ فرما دیجیے کہ اگر اللہ کے ہاں آخرت کا گھر دیگر لوگوں کو چھوڑ کر خاص تمہارے ہی لیے ہے تو تم موت کی تمنا کرو اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو (94) اور وہ ان اعمال کی وجہ سے جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، کبھی بھی اس (موت) کی تمنا نہیں کریں گے، اور اللہ ظالموں سے خوب واقف ہے (95)“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 11908 in Urdu