الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4654. 30- باب قوله: قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِجِبْرِيلَ فَإِنَّهُ نَزَّلَهُ عَلَى قَلْبِكَ بِإِذْنِ اللَّهِ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَهُدًى وَبُشْرَى لِلْمُؤْمِنِينَ (97) مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِلَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَرُسُلِهِ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَالَ فَإِنَّ اللَّهَ عَدُوٌّ لِلْكَافِرِينَ (98)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں: ”آپ فرما دیجیے کہ جو شخص جبرائیل کا دشمن ہو (اسے معلوم ہونا چاہیے کہ) یقیناً انہوں نے ہی اللہ کے حکم سے اس (قرآن) کو آپ کے قلبِ اطہر پر نازل کیا ہے، جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرنے والا اور ایمان والوں کے لیے سراپا ہدایت اور خوشخبری ہے؛ جو شخص اللہ کا، اس کے فرشتوں کا، اس کے رسولوں کا اور جبرائیل و میکائیل کا دشمن ہو، تو بے شک اللہ بھی ایسے کافروں کا دشمن ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11909 in Urdu