الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4663. 39- باب قوله: أَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ إِذْ قَالَ لِبَنِيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ بَعْدِي قَالُوا نَعْبُدُ إِلَهَكَ وَإِلَهَ آبَائِكَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ إِلَهًا وَاحِدًا وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ (133)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”بھلا کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب کی موت کا وقت قریب آیا، جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا کہ تم میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم آپ کے معبود اور آپ کے آبا و اجداد ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق کے معبود، یعنی اسی ایک معبودِ برحق کی عبادت کریں گے اور ہم اسی کے اطاعت گزار ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11923 in Urdu