الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4666. 42- باب قوله: الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ وَإِنَّ فَرِيقًا مِنْهُمْ لَيَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (146)
اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بیان میں کہ: ”جن لوگوں کو ہم نے کتاب عطا فرمائی ہے، وہ اسے (نبیِ کریم ﷺ یا حق بات کو) اس طرح پہچانتے ہیں جیسے وہ اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں، اور بے شک ان میں سے ایک گروہ (اس کے باوجود) دانستہ طور پر حق کو چھپاتا ہے حالانکہ وہ (اس کی حقیقت کو) اچھی طرح جانتے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11930 in Urdu