الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4699. 75- باب قوله: وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ (222)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”اور وہ آپ سے حیض (ایامِ ماہواری) کے بارے میں دریافت کرتے ہیں، آپ فرما دیجیے کہ وہ ایک تکلیف دہ ناپاکی ہے، پس تم حیض کے دوران عورتوں سے (جماع سے) علیحدہ رہو اور ان کے قریب نہ جاؤ یہاں تک کہ وہ پاک ہو جائیں، پھر جب وہ غسل کر کے خوب پاک صاف ہو جائیں تو ان کے پاس اسی طریقے سے آؤ جس کا اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے، بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12000 in Urdu