الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4704. 80- باب قوله: وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ (234)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ: ”اور تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں اور اپنے پیچھے بیویاں چھوڑ جائیں، تو وہ بیویاں چار ماہ اور دس دن تک اپنے آپ کو انتظار میں رکھیں، پھر جب وہ اپنی عدت کی مدت کو پہنچ جائیں تو وہ دستور کے مطابق اپنی ذات کے بارے میں جو بھی کریں اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں ہے، اور اللہ تمہارے تمام کاموں سے پوری طرح باخبر ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12010 in Urdu