🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4708. 84- باب قوله: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ خَرَجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَهُمْ أُلُوفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ فَقَالَ لَهُمُ اللَّهُ مُوتُوا ثُمَّ أَحْيَاهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ (243)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”کیا آپ نے ان لوگوں کے حال پر غور نہیں کیا جو موت کے خوف سے اپنے گھروں سے نکل کھڑے ہوئے تھے حالانکہ وہ ہزاروں کی تعداد میں تھے، تو اللہ تعالیٰ نے ان سے فرمایا کہ ”تم سب مر جاؤ“، پھر انہیں دوبارہ زندگی عطا فرمائی، بے شک اللہ تعالیٰ لوگوں پر بڑا فضل فرمانے والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر گزاری نہیں کرتے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12023 in Urdu