الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4744. 17- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تُطِيعُوا فَرِيقًا مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوكُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَ (100) وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (101)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ: ”اے ایمان والو! اگر تم ان لوگوں کے کسی گروہ کی بات مانو گے جنہیں کتاب دی گئی ہے، تو وہ تمہارے ایمان لانے کے بعد تمہیں پھر سے کافر بنا دیں گے۔ اور تم کیسے کفر کر سکتے ہو حالانکہ تم وہ لوگ ہو کہ تمہارے سامنے اللہ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں اور تمہارے درمیان اس کے رسول (ﷺ) موجود ہیں؟ اور جس نے اللہ کے دین کو مضبوطی سے تھام لیا، تو اسے یقیناً راہِ راست کی طرف ہدایت دے دی گئی“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12084 in Urdu