الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4960. 31- باب قوله: مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَى حَتَّى يُثْخِنَ فِي الْأَرْضِ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللَّهُ يُرِيدُ الْآخِرَةَ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (67)
”کسی نبی کے لیے یہ قطعاً مناسب نہیں کہ اس کے پاس جنگی قیدی ہوں یہاں تک کہ وہ زمین میں (دشمن کی قوت کچل کر) اچھی طرح خونریزی نہ کر لے، تم تو دنیا کا عارضی فائدہ چاہتے ہو جبکہ اللہ آخرت کی بہتری چاہتا ہے، اور اللہ نہایت زبردست اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12414 in Urdu