الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5044. 10- باب قوله: قَالَ رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ وَإِلَّا تَصْرِفْ عَنِّي كَيْدَهُنَّ أَصْبُ إِلَيْهِنَّ وَأَكُنْ مِنَ الْجَاهِلِينَ (33) فَاسْتَجَابَ لَهُ رَبُّهُ فَصَرَفَ عَنْهُ كَيْدَهُنَّ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (34)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”(یوسف علیہ السلام نے) عرض کیا اے میرے پروردگار! مجھے اس کام کے مقابلے میں قید خانہ زیادہ پسند ہے جس کی طرف یہ عورتیں مجھے دعوت دے رہی ہیں، اور اگر تو نے ان کے مکر و فریب کو مجھ سے دور نہ کیا تو میں ان کی طرف مائل ہو جاؤں گا اور نادانوں میں سے ہو جاؤں گا۔ پس ان کے رب نے ان کی پکار سن لی اور ان سے ان عورتوں کی چالبازی کو دور فرما دیا، بے شک وہی ہے جو سب کچھ سننے والا اور ہر بات کا خوب جاننے والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12568 in Urdu