الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5050. 1- باب قوله: وَفِي الْأَرْضِ قِطَعٌ مُتَجَاوِرَاتٌ وَجَنَّاتٌ مِنْ أَعْنَابٍ وَزَرْعٌ وَنَخِيلٌ صِنْوَانٌ وَغَيْرُ صِنْوَانٍ يُسْقَى بِمَاءٍ وَاحِدٍ وَنُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ فِي الْأُكُلِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ (4)
”اور زمین میں ایک دوسرے سے ملے ہوئے مختلف قطعات پائے جاتے ہیں اور انگوروں کے باغات، کھیتیاں اور کھجور کے وہ درخت ہیں جو ایک ہی جڑ سے اگتے ہیں اور وہ بھی جو جداگانہ جڑوں والے ہیں، ان سب کو ایک ہی پانی سے سیراب کیا جاتا ہے اور ہم ذائقے اور لذت میں بعض کو بعض پر فضیلت عطا کرتے ہیں، یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے قدرت کی بڑی نشانیاں ہیں جو عقل و شعور سے کام لیتے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12575 in Urdu