الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5061. 2- باب قوله: وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِآيَاتِنَا أَنْ أَخْرِجْ قَوْمَكَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللَّهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ (5)
”اور بلاشبہ یقیناً ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ بھیجا (اور یہ حکم دیا) کہ اپنی قوم کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لائیں اور انہیں اللہ کے ایام یاد دلائیں، بے شک اس میں ہر اس شخص کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو کامل صبر کرنے والا اور نہایت شکر گزار ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12589 in Urdu