الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5109. 5- باب قوله: وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا (23) وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُلْ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا (24)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے ”اور آپ کے رب نے یہ قطعی فیصلہ صادر فرما دیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرو، اگر تمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک یا وہ دونوں بڑھاپے کی عمر کو پہنچ جائیں تو انہیں ’اُف‘ تک نہ کہنا اور نہ ہی انہیں جھڑکنا، بلکہ ان سے نہایت ہی عزت و احترام کے ساتھ بات کرنا، اور ان کے لیے مہر و محبت سے عجز و انکساری کے بازو جھکائے رکھنا اور یہ دعا کرنا کہ اے میرے پروردگار! ان دونوں پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی تھی“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12645 in Urdu