الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5112. 8- باب قوله: وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًا (31)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور تم اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل نہ کرو، ہم ہی انہیں بھی رزق عطا فرماتے ہیں اور تمہیں بھی، بے شک ان کا قتل کرنا ایک بہت بڑی خطا ہے (31)۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12650 in Urdu