الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5114. 10- باب قوله: وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيِّهِ سُلْطَانًا فَلَا يُسْرِفْ فِي الْقَتْلِ إِنَّهُ كَانَ مَنْصُورًا (33)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے کہ ”اور تم اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے محترم قرار دیا ہے مگر حق کے ساتھ؛ اور جو شخص مظلومانہ طور پر قتل کر دیا جائے تو یقیناً ہم نے اس کے ولی (وارث) کو (قصاص اور مطالبہِ حق کا) اختیار و اقتدار عطا کر دیا ہے، پس وہ قتل (کے بدلے) میں حد سے تجاوز نہ کرے، یقیناً وہ (منجانب اللہ) مدد یافتہ ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12652 in Urdu