الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5116. 12- باب قوله: وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا (35)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور جب تم ناپ کر (کسی کو) دو تو پیمانہ پورا بھرا کرو اور (وزن کرتے وقت) بالکل سیدھی اور درست ترازو سے تولو؛ یہ (تمہارے حق میں) بہتر ہے اور انجام کے اعتبار سے بھی سب سے زیادہ عمدہ ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12654 in Urdu