الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5122. 18- باب قوله: قَالَ أَرَأَيْتَكَ هَذَا الَّذِي كَرَّمْتَ عَلَيَّ لَئِنْ أَخَّرْتَنِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَأَحْتَنِكَنَّ ذُرِّيَّتَهُ إِلَّا قَلِيلًا(62)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے ”اس نے کہا کہ بھلا دیکھئے تو سہی، کیا یہی وہ ہستی ہے جسے آپ نے مجھ پر فضیلت و برتری عطا فرمائی ہے؟ اگر آپ نے مجھے قیامت کے دن تک مہلت دے دی تو میں چند ایک کے سوا اس کی پوری ذریت کو اپنی لگام میں لے لوں گا (یعنی انہیں ورغلا کر راہِ راست سے ہٹا دوں گا)۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12665 in Urdu