الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5131. 27- باب قوله: قُلِ ادْعُوا اللَّهَ أَوِ ادْعُوا الرَّحْمَنَ أَيًّا مَا تَدْعُوا فَلَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا (110)
”آپ فرما دیجیے کہ تم اللہ کے نام سے پکارو یا رحمٰن کہہ کر پکارو، تم جس نام سے بھی اسے پکارو گے اس کے لیے سب اچھے ہی نام ہیں، اور اپنی نماز میں آواز نہ تو بہت زیادہ بلند کرو اور نہ ہی اسے بالکل پست کرو، بلکہ ان دونوں کے درمیان اعتدال کی راہ اختیار کرو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12678 in Urdu